سندھ بھر میں 5 ہزار اسکولز بند کرنے کا معاملہ،سکھر میں 112 غیر فعال اور 9 مستقل طور پر بند،رپورٹ Posted on November 23, 2021 by Tuba Zafar سکھر(آئی این پی)سندھ بھر میں پانچ ہزار اسکولز بند کرنے کا معاملہ،سکھر ضلع میں 112 غیر فعال اور 9 مستقل طور پر بند ہیں،رپورٹ جاری۔تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں محکمہ تعلیم کی جانب سیپانچ ہزاراسکولزبند کرنے کے فیصلے کے بعد سندھ بھر میں غیر […]