سندھ بورڈ آف ریونیو میں بڑا اقدام، 15افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، کون کون شامل ہے؟

کراچی (آئی این پی ) سندھ بورڈ آف ریونیو میں بڑا اقدام،15 عہدیداروں کو ان کے سرکاری عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسران قومی احتساب بیورو (نیب ) کے کرپشن کیسز میں سزا یافتہ تھے اور اس وقت ضمانت پر مختلف […]

close