سندھ بلوچستان نیشنل ہائی وے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟ Posted on February 11, 2022 by Tuba Zafar سبی (آئی این پی)متاثرین سانحہ اعوان گوٹھ بالاناڑی نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف 16 فروری کو سندھ بلوچستان نیشنل ہائی وے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین سانحہ اعوان گوٹھکا کہنا تھا کہ ہمارے پیاروں کے قاتل سرعام حکومتی سرپرستی […]