سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، سندھ سیکرٹریٹ کو کرپشن کا اڈہ قرار دے دیا گیا Posted on January 3, 2022 by Tuba Zafar اسلام آباد (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دھرنا تحریک کو مزید آگے بڑھائیں گے اگر پر امن دھرنے کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو پورے شہر میں دھرنے دیے جائیں گے۔ اتوار کو […]