سندھ اسمبلی کا نئے مالی سال کا بجٹ منظور Posted on June 25, 2025 by Hafsa Yasmeen سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا۔ سندھ اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی اور 3450 ارب روپے کا بجٹ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد زائد ہے۔ ایوان نے 156.069 ارب روپے کا ضمنی […]