سندھ اسمبلی میں ہمارے ممبران کو داخلے کی اجازت نہ دینے کے نتائج جلد دکھائیں گے،شہبازگل Posted on July 4, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آن لائن)ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تقریر کرنے نہیں دی گئی اسمبلی میں اپوزیشنممبران کو داخلے سے روکا گیا ہم نے وفاقی سطح پر اس معاملے پر احتجاج کیا […]