سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی، بائیکاٹ کے باوجود تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے ووٹ ڈالا Posted on March 10, 2022 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں، بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کے 4 ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کیا۔نثار کھوڑو کو […]