سندھ، خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کب ؟ تاریخ سامنے آ گئی Posted on October 1, 2024 by Hafsa Yasmeen کراچی (پی این آئی )سندھ کے26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ترجمان ضلعی الیکشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، صوبے میں 77 مختلف کیٹگری کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا […]