سندھ، انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل Posted on November 11, 2021 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا۔وفاقی روٹیشن پالیسی […]