پاکستان کسٹمز کا کامیاب آپریشن، 120 ملین روپے کی سمگل شدہ لگثری گاڑیوں کی ضبطگی Posted on December 7, 2020 by Tuba Zafar اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے سمگلنگ کی لعنت کو ختم کرنے کے ویژن کوعملی جامہ پہناتے ہوئے پاکستان کسٹمز نے فرنٹئیر کور اور بلوچستان پولیس کے تعاون سے کوئٹہ چمن ہائی وے پر واقع گاڑیوں کے شو روم پر آپریشن کرتے ہوئے چوبیس […]