سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام Posted on February 3, 2025 by Hafsa Yasmeen پاکستان کسٹمز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ پر قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی کسٹمز حکام کے مطابق تھائی لینڈ سے آنے والے 2 مسافروں سے 35لاکھ روپے مالیت کے آئی فونزبرآمد کر لیے گئے۔ دونوں مسافروں سے 23 موبائل […]