تین دن کیلئے سکول بند کرنے کا فیصلہ؟ سموگ نے حکومت اور شہریوں کو پریشان کر دیا Posted on November 16, 2021 by admin لاہور(پی این آئی)سٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی برائے سموگ نے ائیر کوالٹی انڈکس میں اضافے کے باعث تین دنوں کے لیے سکول بند کرنے کی تجویز ملتوی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی برائے سموگ کا اہم اجلاس آج منعقد ہوا۔اجلاس میں تین دن سکولوں کو […]