سموگ کا مقابلہ، لاہور کی سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ کرنے کا فیصلہ، پٹرول کی خاص قسم کی فروخت بھی روک دی جائے گی Posted on November 21, 2021 by Tuba Zafar لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی صوبائی انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے جانے والے اقدامات میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ اسموگ سے نمٹنے کے لیے لاہور کے مختلف مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ […]