نیو یارک(پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسیز کے سربراہ ڈاکٹر مائیکل ریان کا کہنا تھا کہ ان کے ‘بہترین تخمینے’ کے مطابق دنیا بھر کی 10 فیصد آبادی ممکنہ طور پر کورونا وائرس سے متاثر ہوچکی ہے، یعنی اس وقت مصدقہ کیسز سے […]
تہران (شِنہوا)ایران نے کہا ہے اسے کوئی پرواہ نہیں کہ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پیر کو تسنیم خبر ایجنسی کو بتایا کہ اصل معاملہ یہ ہے […]
واشنگٹن (این این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ٹرمپ کے پرسنل اسسٹنٹ بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے پرسنل اسسٹنٹ نکلس لیونا امریکی صدر کے انتہائی قریبی ساتھی ہیں اور اپنے کام کی نوعیت کی وجہ سے وہ زیادہ […]
پیرس (این این آئی) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باعث کل سے کیفے، بارز، جمنازیم، سوئمنگ پول، ڈانس ہال، گیم رومز عوام کیلئے دوبارہ سے بند کردیئے جائیں گے جبکہ سینماء گھر اور تھیٹر کھلے رہیں گے۔ وزارت […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے سعودیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ دو لاکھ 84 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو ملازمتیں چھوڑنا پڑی ہیں۔ […]
پیرس (پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، حکومت کا پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ، فرانس میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے پر حکومت نے دارالحکومت پیرس میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز فرانس میں 17 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس کے […]
ہوانا(شِنہوا)کیوبن سائنسدانوں نے نوول کرونا وائرس کیخلاف 2 ویکسینز سوبیرانا 1 اور سوبیرانا2 جو اس وقت طبی ٹرائلز کے مرحلے میں ہیں کی تیاری میں پیش رفت کی ہے۔ اسے مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے۔سرکاری اخبار گرانما کے مطابق ہوانا میں قائم فنلے انسٹی […]
باکو(پی این آئی ) روس اور فرانس کی جنگ بندی کی کوششیں ابھی تک کارگر ثابت نہ ہو سکیں، آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، آذری فورسز نے فوجی اعتبار سے اہم گاؤں سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طبیعت سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم ہوں گے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز […]
جدہ (آئی این پی ) کورونا کے باعث گزشتہ 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے، سعودی حکومت نے مقامی شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں کو عمرے کی […]
تہران (پی این آئی) ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکا فیصلہ […]