اردن(پی این آئی)کورونا کا وار جاری، مریضوں میں مسلسل اضافہ دوبارہ کرفیو لگانے اور تعلیمی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل کرنے کا فیصلہ۔اردن میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے پیش نظر دوبارہ کرفیو لگانے اور تعلیمی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا […]
