ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)گومل یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے والے اسلامک سٹیڈیز اور شعبہ عربی کے سینئر استاد کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے جنسی اسیکنڈل میں ملوث پروفیسر کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔یونیورسٹی […]
