خیبرپختو نخوا (پی این آئی):خیبرپختو نخوا میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، زیر تعمیرمکان سے 4 دستی بم، 4 کلو بارود، پریما کارڈ اور بال بیرنگ برآمد،پشاور : خیبرپختو نخوا میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا اور زیر تعمیرمکان سے […]
فیصل آباد (پی این آئی):جڑانوالہ سے ننکانہ جانے والی مسافر وین پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق، علاقے میں کہرام مچ گیا،فیصل آباد میں جڑانوالہ کے قریب مسافر وین پر فائرنگ سے ڈرائیور سمیت 5 افراد جاں بحق اور 5 […]
لاہور(پی این آئی):لاہور میں پتنگ بازی پر پابندی، لیکن پھر بھی گلےسخت پر ڈور پھرنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق، لاہور کے علاقے ساندہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق 6 سالہ بچہ اپنے والدین کے […]
لاہور(پی این آئی):جعلی شادیوں کے نام پر سادہ لوح افراد کو لوٹنے والا گروپ پاکپتن میں پکڑا گیا، لڑکی سمیت 4 گرفتار، پنجاب کے ضلع پاکپتن میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر دلہا کو لوٹنے والے گروہ کو […]
کاہنہ(پی این آئی):نیا تنازعہ، لاہور کے علاقے گجو متہ میں سوشل میڈیا پر کمنٹس کرنے پر دو گروپوں میں جھگڑا، 2 نوجوان قتل، 2 زخمی ہو گئے، سوشل میڈیا پر کمنٹس نے 2 جانیں لے لیں جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے اور ملزمان فرار […]
نئی دہلی: (پی این آئی)مقررہ وقت سے زائد دوکان کھلی رکھنے کی سزا، پولیس تشدد سے باپ بیٹا ہلاک، لوگ سڑکوں پر نکل آئے، بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پولیس نے تشدد کر کے باپ بیٹے کو ہلاک کر دیا۔باپ بیٹا کو مقررہ وقت سے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کار درخت سے ٹکرا گئی، ایک نوجوان ہلاک 2زخمی ہو گئے، کراچی کے علاقے کورنگی میں گاڑی چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے […]
کیلیفورنیا (پی این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں وال مارٹ کمپنی میں حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ،2ہلاک، 4زخمی، حملہ آور کے ساتھ کیا ہوا؟ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حملہ آورکی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک،4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا […]
ایبٹ آباد(پی این آئی):ایبٹ آباد کے تھانہ ڈونگا گلی پولیس کا نوجوان پر بدترین تشدد، حالت غیر ہونے پر تھانہ سے باہر پھینک دیا، خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں پولیس نے نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ […]
کراچی(پی این آئی): کراچی میں تحریک انصاف کے ایم این اے نے تحریک انصاف کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ کر دیا، کیوں؟ تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے اپنی ہی جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری کے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی پولیس نے 100 سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث ملزم شکیل عرف ہڈی کو گرفتار کرلیا ہے۔اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے اورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم شکیل کو گرفتار کیا، جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن […]