پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ایک مزاحیہ ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے بھارتی سفر کا دلچسپ واقعہ سنایا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت کے پہلے دورے میں وہ اپنے ساتھ گانوں کی ایک کیسٹ لے کر گئے تھے۔ ٹرین میں […]
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں گواہان کو آئندہ سماعت پر پیش ہو کر اپنے بیانات ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے […]
بالی وڈ کی معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن نے گوگل اور یوٹیوب کے خلاف 4 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ جوڑے کا مؤقف ہے کہ ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو ڈیپ فیک اور مصنوعی ذہانت (AI) کے […]
سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے مداحوں کو جعلی فیس بک اکاؤنٹ کے حوالے سے خبردار کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے نام سے بنائے گئے دو فیس بک پیجز کے اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے واضح […]
پاکستان کے معروف کامیڈین لکی ڈئیر طویل بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ تقریبا آٹھ ماہ سے میو ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہیں پھیپھڑوں اور ذیابیطس کے مسائل لاحق تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی حالت بہت نازک تھی اور وہ […]
سوشل میڈیا پر بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مزید آٹھ یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا شخصیات کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس مقصد کے لیے قانونی شعبے سے […]
بالی ووڈ فلموں کے معروف پنجابی گلوکار راجویر جوندہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے، ان کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ 35 سالہ راجویر جوندہ ہماچل پردیش کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد فورٹس ہسپتال موہالی میں زندگی […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز نے پاک بھارت ٹاکرے سے قبل افغان امپائر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ہلکے پھلکے انداز میں سنجیدہ موضوعات پر اپنی رائے دینے والے اداکار نے انسٹاگرام پر پنجابی اور اردو […]
بالی وڈ کے مشہور اداکار سلمان خان فلم “بیٹل آف گالوان” کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں۔ وہ لداخ کے سخت موسم میں شوٹنگ کر رہے تھے جہاں شدید سردی اور کم آکسیجن تھی۔ چند چوٹیں لگنے کے بعد وہ ممبئی واپس آ […]
تھرپارکر کے معروف لوک گلوکار **استاد عارب فقیر** طویل علالت کے بعد **سول اسپتال مٹھی** میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر اور بیماری کی تفصیلات فوری طور پر دستیاب نہیں ہو سکیں، مگر ان کے انتقال کی خبر نے **فن موسیقی اور ادبی حلقوں** […]
سنگاپور / نئی دہلی: بھارت کے معروف گلوکار، موسیقار اور اداکار زوبین گارگ 52 برس کی عمر میں سنگاپور میں سکوبا ڈائیونگ کے دوران پیش آنے والے ایک المناک حادثے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی ناگہانی موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور […]