چکن اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ پاکستانی پریشان ، موجودہ قیمت جانئے

اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، جبکہ صاف گوشت 700 روپے اور بون لیس گوشت 750 روپے سے زائد قیمت پر دستیاب ہے۔ زندہ برائلر فارم میں مرغی کا ریٹ 383 روپے فی کلو ہے، تھوک ریٹ […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کی دوسری شادی کا کارڈ وائرل، دیکھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس کے مطابق ولیمے کی تقریب 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔ اس شادی کی تیاریوں کے سلسلے میں سابق وزیراعظم […]

ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

لاہور: لاہور رنگ روڈ اتھارٹی نے نادرن اور سدرن لوپس کے ساتھ ساتھ ایسٹرن بائی پاس پر ٹول ٹیکس میں 16.67 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق رواں ہفتے کے آغاز سے مختلف اقسام کی گاڑیوں پر شروع ہو گیا ہے۔ […]

تیار ہو جائیں ، محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی

لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک، مجموعی شرح 166 ریکارڈ لاہور میں فضائی آلودگی بدستور زیادہ ہے اور شہر آلودگی کے لحاظ سے ملک کے چھٹے نمبر پر ہے۔ مختلف علاقوں میں آلودگی کی شرح بدستور خراب رہی، برکی روڈ پر 433، جوہر ٹاؤن […]

سموگ، سپر فلو اور وائرل انفیکشنز میں تشویشناک اضافہ ، ہسپتال بھرنے لگے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کے باعث فلو، کھانسی، نمونیا اور دیگر وائرل انفیکشنز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لاہور کے پانچ بڑے سرکاری ہسپتالوں میں 47 ہزار […]

بسنت کیلئے پتنگ اور ڈور بنانے کی رجسٹریشن فیس مقرر کتنی ؟ جانئے تفصیلات

لاہور میں بسنت کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے لیے رجسٹریشن فیس مقرر کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کی مشروط اجازت کے بعد ضلعی انتظامیہ نے پتنگ سازی، ڈور کی تیاری اور کائٹ فلائنگ […]

ہڑتال کا اعلان

لاہور: پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج پہیہ جام ہڑتال کر دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمیٹی کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے ٹریفک آرڈیننس 2025 فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ رہنماؤں نے خبردار […]

پنجاب میں سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے شادیوں اور تقریبات میں ون ڈش پالیسی کی خلاف ورزی اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی […]

25 سال بعد بسنت کی واپسی، سخت شرائط کے ساتھ پتنگ بازی کی اجازت دیدی گئی

پنجاب حکومت نے طویل انتظار کے بعد 25 برس بعد دوبارہ پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے اور بسنت کے تہوار کے لیے مشروط اجازت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے آرڈیننس کے تحت قانون کی خلاف ورزی پر سزاؤں اور جرمانوں کا […]

close