پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) پاسپورٹس کی فراہمی میں تاخیر کا معاملہ داخلہ کمیٹی میں زیر بحث آگیا،ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے کہا کہ اب ہمارے پاس 25 پرنٹرز ہونے سے صلاحیت میں اضافہ ہوگیا، فاسٹ ٹریک کیٹگری میں بیگ لاک مکمل طور پر ختم […]

عمران خان سے ملاقات پر پابندی؟ عدالت سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل ملاقاتوں پر پابندی اور جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق جیل حکام نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سےاہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ میں ہم نے لائحہ عمل دے دیا ہے،آئندہ چند روز تک مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ میں خود دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل […]

عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

سعودیہ کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ریاض شہرمیں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کےجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے کی مذمت کی گئی ہےاسرائیل […]

آئینی مقدمات کو اب تک سماعت کیلئے کیوں مقرر نہیں کیا جا سکا ؟

اسلام آباد (پی این آئی)آئینی مقدمات کو اب تک سماعت کیلیے کیوں مقرر نہیں کیا جا سکا ؟ اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ “آن لائن ” کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں قائم آئینی بنچ کی تشکیل کے […]

سرکاری حج اسکیم کیلئے ادائیگی کیسے ہوگی؟ وفاقی وزیر مذہبی امور نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سالک نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے، کوٹے کا نصف […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؟ حکومت کیا کرنے جارہی؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا آئی ایم ایف کی حکومت ایک بل لا رہی جو کسان پر ٹیکس لگانے جا رہی ہے، ہم اس بل کو یکسر نامنظور کرتے ہیں عام کسان پر ظلم ہے صرف […]

تعلیم کیلئے برطانیہ جانیوالے پاکستانی طلبا کے لئے اہم خبر

لندن : تعلیم کیلئے برطانیہ جانے والے پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی، برطانوی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے یونیورسٹی کی ٹیوشن فیس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری ایجوکیشن بریجٹ فلپسن کا کہنا ہے ٹیوشن فیس میں […]

خطرناک دہشت گرد پکڑا گیا

حیدر آباد : دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مصروف دہشت گرد پکڑا گیا، دہشت گرد سے دستی بم، آئی ای ڈی بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک […]

قائمہ کمیٹی اجلاس، آئی جی اسلام آباد برہم، تلخ جملوں کا تبادلہ

ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان کے سخت سوالات پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی غصے میں آگئے اور اس دوران تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ قومی اسمبلی […]

آئینی بینچ سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر […]

close