مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2022کے آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانعقاد کو یقینی بنانے کیلئے آزاد کشمیر کی تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے قائدین کا مشاورتی اجلاس کل 28 جولائی کو مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے۔ […]
