اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہے اور عوامی مسائل کے حل سمیت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سردار ظفر اقبال کو آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کا رجسٹرار تعینات کر دیا گیا ہے۔ آزاد جموں کشمیر یونیورسٹی کی رجسٹرار عائشہ سہیل ٹریننگ کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔سردار ظفر اقبال نے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی سے […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کا بینہ کے سابق وزیر ،ممبر قانون ساز اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری مقبول گجر اور وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان صلح ہو گئی۔ دونوں راہنماؤں نے مل کر عوام کی […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان اوورسیز کشمیریوں اور پاکستانیوں سے متاثرین سیلاب کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل کر دی ۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان وزیراعظم توصیف عباسی نے کہا کہ حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں نے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں رواں ماہ کے دوران بارشوں ،لینڈ سلائیڈنگ ،دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی نے 37 افراد کو لقمہ اجل بنا ڈالا 12 زخمی ہوئے جبکہ سینکڑوں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جانی اور […]
مظفرآباد (پی این آئی) شدید بارشوں، دریانیلم اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے آج بند رہیں گئے ڈپٹی کمشنر ضلع نیلم کی جانب سے جاری کیے گئے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آزادکشمیر اور ایم ٹی بی سی باغ کے مابین آزادکشمیر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ اس سلسلہ میں تقریب سیکرٹریٹ اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،سمال انڈسٹریزکارپوریشن اور ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ حکومت مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لائے گی ۔بھارت جس قدر ظلم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی حکومت […]
مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصان کا عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے متاثرین کی ہر سطح پر ہر ممکنہ مدد یقینی بنانے کے لیے شہریوں سے اپنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) کشمیری ڈائیسپورہ نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے، انسانی حقوق کی پامالیوں پر دنیا کی حمایت حاصل کرنے اور کشمیریوں کی آواز کو دنیا تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کشمیری توقع رکھتے ہیں کہ وہ پانچ اگست […]