کینیڈا کی مسجدوں کے سپیکرز پر اذان کی آواز گونجنے لگی

ٹورنٹو (پی این آئی) اللہ اکبر، اللہ اکبر، کینیڈا کی مسجدوں کے سپیکرز پر اذان کی آواز گونجنے لگی، کینیڈا میں پہلی بار مدینہ مسجد ڈین فورتھ اور مسجد ابوبکر اسکاربورو کے اسپیکرز سے اذانِ مغرب دی گئی۔ پاکستان سمیت دُنیا بھر میں رحمتوں اور […]

انسان نہیں درندے، کراچی میں ڈکیتی کے دوران 25سالہ لڑکی سے زیادتی و قتل کے 4ملزم پکڑے گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے ڈکیتی کے دوران لڑکی کے ساتھ زیادتی اور پھر اسے قتل کرنیوالے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کلفٹن پولیس نے قتل اور ڈکیتی میں ملوث 4ملزمان کو […]

سپر پاور امریکی شہری کورونا کا نام سن کر کا نپنے لگے، شدید خوف وہراس، ہلاکتیں 55ہزار سے زائد، متاثرین ساڑھے 9لاکھ سے اوپر

نیو یارک(پی این آئی)سپر پاور امریکی شہری کورونا کا نام سن کر کا نپنے لگے، شدید خوف وہراس، ہلاکتیں 55ہزار سے زائد، متاثرین ساڑھے 9لاکھ سے اوپر ,امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد دس لاکھ کے قریب پہنچ گئی جبکہ 55 ہزار کے قریب افراد […]

سعودی عرب نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا،بچوں کیلئے سزائے موت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نےکوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا […]

سعودی عرب جانے والوں کیلئے بری خبر، سعودی عرب کا فلائیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ، نئی تاریخ کا اعلان نہیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب نے اندرون اور بیرون ملک پروازیں بدستور معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں ٹرین، بس اور ٹیکسی سروس بھی بدستور معطل رہے گی۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ نے اس بات کی بھی وضاحت کی […]

کوئی گارنٹی نہیں کہ جو ایک بار صحتیاب ہوا اسے دوبارہ کورونا نہیں ہو گا، عالمی ادارہ صحت کا پریشان کن بیان

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ حکومتیں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو ایسے سرٹیفکیٹس کا اجرا نہ کریں جن میں کہا گیا ہو کہ صحت یاب ہونے والے شخص کے جسم میں وائرس کے خلاف […]

وادی سوات کے علاقے بنڑ میں پراسرار موتیں،ایک ہی خاندان کے تین افراد تین روز میں چل بسے

سوات (پی این آئی) مینگورہ کے علاقے بنڑ میں تین روز میں ماں بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد چل بسے۔ تین ہفتے قبل اسی خاندان کے سربراہ بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے بنڑ میں 20 […]

سوات میں خود کشی کی واردات کی اصلیت کھل گئی، خاتون کو زہریلے انجیکشن سے قتل کیا گیا

سوات(پی این آئی) گزشتہ روز کبل سوات کے علاقہ سیرئی مانڑئی میں متوفیہ (ف) زوجہ عزیز الحق کے قتل کا واقع ہوا، جس کو اُس کے رشتہ داروں نے خودکشی کا نام دیا کہ متوفیہ (ف) نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی ہے، مسمی […]

رابی پیرزادہ نے خاموشی توڑ دی، کسی مرد نے نہیں، مجھے شو بز کی خواتین نے ہراساں کیا

اسلام آباد (پی این آئی)گلوکارہ رابي پيرزادہ نے نيا پنڈورا باکس کھول ديا، کہتی ہیں کہ مجھے کسی مرد نے نہيں بلکہ کئي خواتين نے ہراساں کيا۔ معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ باہمي رضا مندي کے بغير شوبز […]

یا اللہ توبہ، میت کو غسل دینے والی بیٹی اور خاتون کورونا کا شکار، نئی مصیبت پڑ گئی

مٹیاری (پی این آئی)سندھ کے شہر مٹیاری میں کرونا سے جاں بحق ہونے والی خاتون کو غسل دینے والی خاتون اور بیٹی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوگئی ہے,چھیاسٹھ سالہ کرونا کا شکار خاتون دو دن پہلے جناح اسپتال کراچی میں انتقال کرگئی تھی، میت […]

close