کوٹری، لاک ڈاؤن کے دوران شادی، دولہا والد سمیت گرفتار، مہمانوں نے دوڑیں لگا دیں

کوٹری (پی این آئی)کوٹری، لاک ڈاؤن کے دوران شادی، دولہا والد سمیت گرفتار، مہمانوں نے دوڑیں لگا دیں۔جھانگارا پولیس کا بارات کے پنڈال پر چھاپہ مارا جہاں شادی کی تقریب میں پولیس کو دیکھ کر مہمان بھاگ کھڑے ہوئے جب کہ دولہا کو والد سمیت […]

عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان

اہور (پی این آئی) عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی صلاحیتیں کھل کر سامنے آنے لگی ہیں۔کورونا سے نمٹنے کے لیے ان کے اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہو […]

آہستہ آہستہ بلوچستان میں کورونا بڑھ رہا ہے، وزیر اعلیٰ جام کمال نے سچ بول دیا

کراچی(پی این آئی)آہستہ آہستہ بلوچستان میں کورونا بڑھ رہا ہے، وزیر اعلیٰ جام کمال نے سچ بول دیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوروناوائرس مقامی سطح پر آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت […]

سیالکوٹ، اپنی دو بیٹیوں کو قتل، بیٹےکو شدید زخمی کرنے والا باپ گرفتار، وزیر اعظم میری بچیوں کے قاتل کو کڑی سزا دلوائیں، ماں کی دہائی

سیالکوٹ ( پی این آئی) سیالکوٹ میں اپنی دو بیٹیوںں کو قتل کرنے والا باپ گرفتار کر لیا گیا،وزیر اعظم میرے بچیوں کے قاتل کو کڑی سزا دلوائیں، ماں کی دہائی،سیالکوٹ پولیس نے دو بیٹیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ مقتول […]

نیب نے نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دئیے، اشتہاری قرار دینے کی درخواست تیار

لاہور ( پی این آئی) نیب لاہور نے نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دئیے، اشتہاری قرار دینے کی درخواست تیار کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق نیب نے میرشکیل الرحمن کے خلاف اراضی کیس میں قائد مسلم لیگ(ن) اور سابق وزیر اعظم نوازشریف […]

وفاقی حکومت کے 116 ادارے خود مختار بنا دئیے گئے، ملازمین کی پنشن ختم واپڈا،پی آئی اے،پی ٹی وی،یوٹیلیٹی سٹورز، نیب، اوگرا، نیپرا، پیمرا، ارسا کے نام شامل

اسلام آباد (پی این آئی)  وفاقی حکومت کے 116 ادارے خود مختار بان دئیے گئے، ملازمین کی پنشن ختم، واپڈا،پی آئی اے،پی ٹی وی،یوٹیلیٹی سٹورز، نیب، اوگرا، نیپرا، پیمرا، ارسا کے نام شامل، وفاقی حکومت نے ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے قومی خزانے پر بوجھ […]

چینی کی قیمت بڑھا کر عوام کی جبیوں پر 120 ارب روپے کا ڈاکہ کس نے ڈالا؟ شوگرانکوائری کمیشن نےچینی کے 50 ہزار غیر رجسٹرڈ خریداروں کا پتہ لگا لیا، اصل مجرموں تک پہنچنا آسان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی کی قیمت بڑھا کر عوام کی جبیوں پر 120 ارب روپے کا ڈاکہ کس نے ڈالا؟شوگر انکوائری کمیشن نے 50؍ ہزار ایسے غیر رجسٹرڈ خریداروں کا پتہ لگایا ہے جو اربوں روپے مالیت کے لین دین میں ملوث ہیں۔پاکستان […]

برطانیہ، لاک ڈاؤن میں نرمی، لندن کی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پاکستانیوں نے بھی سکھ کا سانس لیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ، لاک ڈاؤن میں نرمی، لندن کی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پاکستانیوں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔برطانیہ کی سڑکیں آج صبح ٹریفک سے بالکل بھری ہوئی نظر آئیں، جیسا کہ فون ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاکھوں لوگ […]

چھوٹے کاروبار کرنے والے 35 لاکھ افراد کے لیے مراعات کا پیکج اقتصادی رابطہ کمیٹی میں منظور

کراچی(پی این آئی)چھوٹے کاروبار کرنے والے 35 لاکھ افراد کے لیے مراعات کا پیکج اقتصادی رابطہ کمیٹی میں منظور۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 35 لاکھ چھوٹے کاروباروں کے لیے پیکیج کی منظوری دے دی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا، […]

وزیر اعظم نے 7 دن کی شرط ختم کر دی، بیرون ملک سے آنے والوں کو اب صرف دو دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم نے 7 دن کی شرط ختم کر دی، بیرون ملک سے آنے والوں کو اب صرف دو دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کو اب صرف دو دن قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی۔ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 292 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے […]

close