کورونا کا دباؤ، خراب معیشت کی پریشانی میں گھرے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیٹے کی پیدائش، بڑی خوشخبری

لندن:(پی این آئی)کورونا کا دباؤ، خراب معیشت کی پریشانی میں گھرے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیٹے کی پیدائش، بڑی خوشخبری،حال ہی میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس […]

خبردار، ہوشیار، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں سے 105 میں کورونا کی تصدیق

لاہور(پی این آئی)خبردار، ہوشیار، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں میں سے 105 میں کورونا کی تصدیق،لاہور ائیرپورٹ پر 3 پروازوں سے پاکستان آنے والے 105 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔بیرون ملک سے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے اور […]

لاہور میں پولیس سختی پر مجبور، کورونا کیسوں میں اضافہ وجہ بن گیا

لوہور(پی این آئی)لاہور میں پولیس سختی پر مجبور، کورونا کیسوں میں اضافہ وجہ بن گیا۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد پولیس کی جانب سے ناکوں پر سختی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر […]

ناقابل یقین خوشخبری کا امکان، اوگرا کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپے فی لیٹر تک سستی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(پی این آئی)ناقابل یقین خوشخبری کا امکان، اوگرا کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپے فی لیٹر تک سستی کرنے کی سفارش،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات 44 روپےفی لیٹر تک سستی کرنےکی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم […]

کامیابی کی خبریں ،پاکستان کورونا کے 76 فیصد آلات خود بنانے لگا

اسلام آباد(پی این آئی)کامیابی کی خبریں پاکستان کورونا کے 76 فیصد آلات خود بنانے لگا،وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے وبائی بیماری کورونا سے نمٹنے کے لیے درکار 76 فیصد میڈیکل آلات خود تیار کر لیے ہیں۔پاکستان […]

سندھ سے اچھی خبر،کورونا مریض بڑی تعداد میں صحتیاب، گھروں کو روانہ

کراچی(پی این آئی)سندھ سے اچھی خبر، کورونا مریض بڑی تعداد میں صحتیاب، گھروں کو روانہ،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے جو اقدامات کیے تھے ان کا فائدہ ہوا ہے، صوبہ سندھ میں […]

ماشااللہ پاکستانی ادارے تیز ہو گئے، سندھ یونیورسٹی کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرے گی

کراچی(پی این آئی)ماشااللہ پاکستانی ادارے تیز ہو گئے، سندھ یونیورسٹی کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرے گی،کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث سندھ یونیورسٹی جامشورو کی جانب سے کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جامعہ سندھ جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد […]

شعیب اختر کو بیان مہنگا پڑ گیا، تفضل رضوی نے 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے کہا کہ شعیب اختر نے سوشل میڈیا کے ذریعے میرے […]

دہشتگردی رک نہ سکی، کابل میں خود کش دھماکہ، 3 جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے

کابل(پی این آئی)دہشتگردی رک نہ سکی، کابل میں خود کش دھماکہ، 3 جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں کئی ہفتوں کے دوران یہ پہلا […]

اللہ اکبر، الحمدللہ حرمین شریفین عام نمازیوں کے لئے کھولنے کی تیاری شروع کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)اللہ اکبر، الحمدللہ حرمین شریفین عام نمازیوں کے لئے کھولنے کی تیاری شروع کر دی گئی،سعودی حکومت نے حرمین شریفین عام نمازیوں کےلیے کھولنے کو تیار ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی تیاری کرلی ہے۔نمازیوں […]

لاک ڈاون سخت کیے بغیر مسئلہ حل نہیں ہو گا، ملتان کے ڈاکٹروں نے بھی سختی کا مطالبہ کر دیا

ملتان(پی این آئی)لاک ڈاون سخت کیے بغیر مسئلہ حل نہیں ہو گا، ملتان کے ڈاکٹروں نے بھی سختی کا مطالبہ کر دیا،صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان ڈاکٹر مسعود ہراج نےلاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سخت نہ […]

close