اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منکی پاکس پھیلاؤ کےخدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کے جاری کردہ اعلامیہ مطابق غنڈی پمپ ہاؤس کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق […]
دادو میں افسوسناک حادثہ۔۔۔۔۔۔۔ دادو میں پل پر مرمتی کام کے دوران دو مزدور گر کر زخمی ہوگئے ۔ دادو کے علاقے فریدہ آباد اور میہڑ کو ملانے والی پل پر مرمتی کام کے دوران 2 مزدور گر کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق […]
یمن پر فضائی حملوں میں امریکا کے ساتھ کونسا ملک شامل؟۔۔۔۔۔۔۔ برطانوی فضائیہ کے طیاروں نے امریکی افواج کے ہمراہ یمن کےحوثی قبائل کے خلاف مشترکہ حملے شروع کردیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی فوجی طیاروں نے امریکا کے ساتھ حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔امریکی […]
دنیا کی عمر رسیدہ خاتون انتقال کر گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کا نام اناہ کانابرو لیوکاس ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایک […]
190 ملین پاؤنڈ کیس، سزا سے متعلق اہم تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رجسٹرار آفس نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ تحریری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے […]
بھارت کی پاکستان کیلئے اپنی فضائی حدود بند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت نے پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کے لیے فضائی بندش کا نوٹم جاری کر دیا ہےجس کے مطابق آج سے 23 مئی تک بھارتی فضائی حدود تمام پاکستانی طیاروں […]
امریکا کا بھارت کے ساتھ معاہدہ۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ منظور کرلیا۔ امریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدے کی منظوری کا اعلامیہ جاری کر […]
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے تاریخ رقم کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 1 نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ دن تک مسلسل کام کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار […]
انصاف کرنا تو اللہ کا کام ہے ہم تو صرف فیصلہ کرتے ہیں، سپریم کورٹ جج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ ہم نے آئین میں درج پوری قوم کےحقوق کے تحفظ کاحلف لیا ہے، انصاف کرنا تو اللہ کا کام […]
پاک فوج کی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے جنگی مشقیں جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک فوج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کےلیے ہر دم تیار ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جنگی […]