5 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعدراولپنڈی کے مختلف تھانوں کی جانب سے کارکنان کی پکڑدھکڑ تیزی سے جاری ہے، تھانہ آر اے بازار نے پی ٹی آئی کے 5 کارکنان گرفتار کر لیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے […]

بنوں میں اغواء ہونیوالے 7 پولیس اہلکار وں سے متعلق اہم خبر آ گئی

گزشتہ شب اغوا ہونے والے تمام اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا۔ ڈی پی او نے تمام مغوی اہلکاروں کی بازیابی کی تصدق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ عمائدین اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے یہ کامیابی ملی ہے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ گزشتہ […]

زبردست تیزی، اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 96 ہزار کی سطح عبور کرگئی، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 96 ہزار […]

بجلی صارفین کے لیےریلیف کی منظوری ،اچھی خبر آگئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم کی جانب سے بجلی صارفین کیلئےاعلان کردہ ونٹر پیکج کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے پہلے ہی ونٹر پیکج کے […]

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں رنگ روڈ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی ہے، پی ٹی آئی رہنما اوروزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور […]

پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبرآ گئی

اسلام آباد : پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خبر آگئی ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 500 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پانچ سوملین ڈالرقرض کا معاہدہ ہوگیا، رقم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اورآفات […]

سونے کی قیمت میں پھر سے بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ آج مزید 3 ہزار 600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 73 […]

پاکستان میں میچ، بھارت نے ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

بھارت پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونا ہے لیکن بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے این او […]

تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آ گئی

اسلام آباد : موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے، اب اسکولوں کی ڈھائی بجے چھٹی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری […]

7 پولیس اہلکار اغوا کر لئے

احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر لیا۔ نامعلوم افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، واقعہ بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ احمد زئی سب ڈویژن میں پیش […]

سابق کرکٹرشدید علیل ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونئیرشدید علیل ہوگئے، بیٹے نے علاج کیلئے اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کرنےکی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نذیر جونیئر شدید علالت کے باعث پیٹ میں پانی بھرنے لگا، چھاتی میں بھی انفیکشن ہوگیا،کمزوری کے […]

close