مسجد میں فائرنگ،2 افراد شہید ، 5 زخمی

  سوات کے علاقے سیدوشریف کی اللہ اکبر مسجد میں فائرنگ ہوئی ۔ مسجد میں فائرنگ سے 2افراد شہید پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم […]

پولیس کی جانب سے فواد چوہدری کو 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا گیا

  سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو لاہور پولیس نے 9 مئی کے 5 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں 19 […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں کی کمی

  ماہ فروری کے آخری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ یکمشت 2500 روپے کی کمی ہوگئی۔ دوسری طرف پورے ماہ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اتار چڑھاؤ کے باوجود 8700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ […]

زوردار دھماکا

  خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو اور بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہنگو کےعلاقے اورکزئی سما ماموزئی میں واقع مارکیٹ میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں […]

ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

  ای پاسپورٹس بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔ ڈی جی پاسپورٹس کی کاوشوں سے نئے ای پاسپورٹ پرنٹرز کراچی پہنچ گئے ہیں، جرمنی سے 6 نئے ڈیسک ٹاپ پرنٹرز بھی کراچی پہنچا دیے گئے ہیں۔ نئے پرنٹرز کی انسپکشن اور ڈیلیوری […]

ملک میں رمضان کا چاند نظرآیا ہے یا نہیں؟جانیں

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نے کی۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ ملک میں […]

بس خوفناک حادثے کا شکار

  موٹر وے پر کراچی سے سوات جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی ، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 18 افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں موٹروے ایم ٹو نیلہ دولہ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش […]

کپتان کا استعفیٰ دینے کا اعلان

  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، کہنا ہے کہ وہ اپنی کرکٹ پر فوکس کرنا چاہتے ہیں۔ جوز بٹلر نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں ٹیم ان کی قیادت میں اچھا کھیل پیش نہیں […]

ہزاروں غیرقانونی سمیں پکڑ لی گئیں

  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سائبر کرائم ونگ لاہور نے 7 ہزار سے زائد غیرقانونی سمیں پکڑ لیں۔ ایف آئی اے کے مطابق کارروائی میں ملوث 2 ملزمان بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے 85 ایکٹیو سمیں اور […]

معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے

دنیا کے سب سے معمر سابق ٹیسٹ کرکٹر رون ڈریپر 98 سال اور 63 دن کی عمر میں جنوبی افریقا میں انتقال کر گئے۔   میڈیارپورٹس کے مطابق رون ڈریپر ایک ٹاپ آرڈر بلے باز اور جز وقتی وکٹ کیپر تھے، انہوں نے 1950 میں […]

ایل پی جی سستی ہوگئی

حکومت نے ایل پی جی  کی  فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی۔  مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ کہ حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 15 پیسے کی کمی کردی ہے جس کے […]

close