متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پ) کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں 3اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ، نسٹ اورکامسیٹس […]
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو پانچ ہزار اور دس ہزار امدادی رقوم کیش دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے لیے ڈیجیٹل ویلٹ سے ادائیگی کی جائے گی۔ حکومتی امدادی پیکج سے 40 لاکھ خاندانوں کے 2 کروڑ افراد مستفید […]
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث ملکی معیشت کو بڑا دھچکا لگا ہے فروری 2025 میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 26 کروڑ ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ دستاویزات کے مطابق فروری 2025 میں ٹیکسٹائل […]
صوبے میں رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ پر گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے۔ شہبازشریف کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے،ہمارے وسائل سے پیدا […]
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ عوام کو سستی بجلی کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت اوسطاً 4.96 روپے کم ہوئی ہے، اگلے چند […]
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے 52 کارکنان کی رہائی کی روبکارجاری کر دی ہے۔ پی ٹی آئی کارکنان کی گزشتہ روز ضمانتیں منظور ہوئیں تھی، کارکنان پر 26 نومبر احتجاج کے باعث مقدمات درج ہیں۔ تھانہ ترنول کے […]
بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے بھارتی لیجنڈ بلے باز سچن ٹینڈولکر کا ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 265 رنز کے تعاقب میں ویرات کوہلی نے نصف سینچری اسکور […]
25,000 روپے کے پرائز بانڈ کی سال 2025 کی پہلی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پرائز بانڈز کو سرمایہ کاری کا ایک محفوظ آپشن سمجھا جاتا ہے کیونکہ لوگ کسی نقصان کے خوف کے بغیر دلچسپ انعامات جیتنے کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب چین نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کی […]
چیمپئنزٹرافی میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سعود شکیل سمیت 6 کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا۔ محمد رضوان ون ڈے ٹیم کپتان رہیں گے جبکہ سلمان آغا کو ٹی 20 […]
رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر بھی منافع خور باز نہ آئے اور مرغی کا گوشت 850 سے 900 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے تیسرے روزے ہی برائلر مرغی کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں، پرچون زندہ […]