پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی مل گئی

  پاکستان کیلئے اہم سفارتی کامیابی، عالمی پارلیمانی فورم کی قیادت کا اعزاز حاصل کر لیا پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی مل گئی۔ عالمی پارلیمانی فورم کی قیادت کا اعزاز حاصل کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد […]

حماد اظہر پارٹی عہدوں سے مستعفی، وجہ بھی سامنے آ گئی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) پنجاب کے قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے الزامات کے بعد سیکرٹری جنرل اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر پارٹی عہدوں […]

امریکہ کی شکایت کردی گئی

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیانات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت درج کرادی۔ایران نے ٹرمپ کے بیانات کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ خط میں اقوام متحدہ […]

ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق

  کراچی میں عید کے تین روز میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عید کے پہلے روز گلشن اقبال میں حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا اور دوسرے روز ملیر میں ایک شخص حادثے میں جان کی بازی […]

ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ حکومت کو اچانک زوردار جھٹکا

  ایلون مسک نے ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ سے اچانک استعفیٰ دے دیا دنیاکے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں قائم کردہ آف گورنمنٹ ایفیشنسی” (DOGE) سے اچانک استعفیٰ […]

بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹرسیف اور علی امین گنڈا پور کوبڑا ٹاسک دے دیا

  بانی پی ٹی آئی سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی حالات اور پارٹی کے اندرونی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹرسیف اورعلی امین گنڈاپور نےاڈیالہ جیل […]

سعودی حکومت کا پاکستانی حجاج کیلئے اہم فیصلہ

  حج 2025 کے سلسلے میں حج ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں، وزارت مذہبی امور کی جانب سے حیدرآباد میں عارضی حاجی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر حج کراچی گلزار سومرو کے مطابق عازمین حج کی ایمیگریشن اسلام […]

صدر مملکت آصف زرداری کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر

  صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، صدر مملکت کو آئسولیشن میں […]

خوفناک حادثہ ، 7 موٹر سائیکلیں ٹکراگئیں

  سہون شریف کی حدود میں زائرین کی 7 موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا جانے سے 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ زائرین قلندر لعل شہباز کے مزار سے واپس جارہے تھے کہ ٹنڈو شہبازی کے مقام پر ان […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

  پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے ژوب اور دیگر پاک افغان سرحدی علاقوں میں محسوس کیے گئے، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی […]

close