نڈونیشیا کے شمالی سماٹرا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر فارجیو سائنسزانڈونیشیا کے شمالی سماٹرا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی 6جبکہ گہرائی 89کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے کسی قسم […]
بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ گوادر میں ایک گھر پر دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے بتایا کہ دہشت گردوں نے گوادر میں بلال مسجد کے قریب ایک گھر […]
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم اور عالمی سطح پر رسوائی کے بعد بھارت کو معاشی جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نہ صرف بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے بلکہ بھارتی روپیہ بھی دو سال کی کم ترین سطح پر آ […]
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ حج سکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کوبغیرپرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لےجانے کی کوشش میں گرفتارکیا گیا۔ دوسری جانب […]
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے میچز راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے فرنچائزز سے رابطہ کرکے انہیں پیغام پہنچایا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے بعد تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اس حوالے سے کہاہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔ واضح رہے […]
پنجاب کے شہر چنیوٹ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ اڈا باہیوال کے قریب پیش آیا، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ کام کرکے دیکھوں گا کیا ہزاروں سال بعد مسئلہ کشمیرکا حل نکل سکتا ہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی پر […]
پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئےکھلنے کے بعدحج آپریشن مکمل طورپربحال ہوگیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہے کہ فلائٹ آپریشن کی وقتاً فوقتاً بندش کے باعث مجموعی طور پر 10 حج پروازیں منسوخ ہوئیں، لاہور سے 3، اسلام آباد سے 2 جبکہ کراچی […]
ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس عارضی طور پر بند کردیئے گئے۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل رہے گا۔ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر تینوں شہروں کی […]
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف مزید کارروائی نہ کریں۔ اوول آفس میں ایک حلف برداری کی تقریب کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے گزشتہ رات […]