ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری نے بھارت کے خلاف کامیابی سے کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص کی تفصیلات جاری کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ مربوط طریقے اور ذمہ داری سے ٹارگٹس کو نشانہ بنایا گیا جس میں فتح گائیڈڈ […]
بھارتی فضائیہ کے ایئرمارشل اودیش کمار بھارتی نے پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کردی، کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگ میں نقصان ہوتا ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، جب صحافی نے ایئر مارشل […]
معروف بھارتی یوٹیوبر، پوڈکاسٹر اور موٹیویشنل اسپیکر رنویر الہ آبادیہ جنہیں ان کے مداح ’بیئر بائسپس‘ کے نام سے جانتے ہیں، اُن کو حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے پاکستان کے عوام سے محبت […]
شدید زلزلہ کے جھٹکوں نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا۔ ریختر سکیل پر 5.9 شدت کے زلزلہ نکو امیرکہ اور کئی دوسرے ملکوں کے زلزلہ پیما مراکز نے رپورٹ کیاہے۔یہ زلزلہ آج شام پورٹ ویلا، شیفا، وانواتو سے 7 کلومیٹر دور آیا ہے۔ […]
ڈالے خریدنے کی خواہش رکھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جے اے سی گیٹ وے پاکستان نے اپنے T9 ہنٹر پک اپ ٹرک کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جے اے سی گیٹ وے پاکستان […]
سری لنکا میں خوفناک حادثے کے باعث زائرین کی بس کھائی میں گرگئی جس سے21 افراد جان سے گئے۔ سری لنکا کے وسطی پہاڑی علاقے میں بدھ مت کے زائرین کو لے جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، بس کھائی میں […]
کمشنر کراچی نے شہر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک کنارے جانوروں کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی آمد میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے اور […]
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر باب کاوپر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 1966 میں ایم سی جی میں انگلینڈ کے خلاف 307 رنز کی اننگز باب کاوپر کی وجہ شہرت بنی۔ بائیں ہاتھ کے بیٹر باب کاؤپر نے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس کردی۔ درخواست گزار کو اعتراضات دور کرنے کے دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کردی۔ دررخواست وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے […]
ملک میں پاک بھارت کشیدگی اور سیز فائر کے بعد بھی فلائٹ شیڈول شدید متاثر ہے، ملک بھر کی آج بھی 150 پروازیں منسوخ کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں درجنوں پروازیں غیر یقینی صورت حال کا شکار ہو گئی ہیں، اتوار کو کراچی […]
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ قوم نے بھارت کو سیاسی اور ذاتی مفادات […]